مجاور النار

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ طبقہ جو کرہ نار کے قریب ہے، فضا کا وہ طبقہ جو کرہ سے متصل ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ طبقہ جو کرہ نار کے قریب ہے، فضا کا وہ طبقہ جو کرہ سے متصل ہے۔